Inspiring a Nation || Sports Gala's Impact on Youth ||Where Champions are Made | Sports Gala's Winning Spirit

avatar

IMG_20241128_110159.jpg
Assalamu Alaikum, wa Rahmatullahi wa Barakatuhu. Today was the first day of the games and on the very first day, there were very wonderful competitions. The best competition was in volleyball. The volleyball teams that competed were one team from Government High School Kot Belian and the other team was Government High School Uttara Kalanka. A volleyball match was played between these two teams and the entire match was very great and wonderful. All the students played brilliantly and showed their skills. This game consisted of 30 points and the team from Uttara Kalanka won this match very brilliantly and competitively. This victory was not only for the children but for all the educational institutions. These competitions are not deciding the winner or loser, but they are also highlighting the hidden talents within the children that can take them forward in the field of sports in addition to education. In this way, the children demonstrated excellent discipline and order and all the children who were considered as Shaheens applauded both the teams and gave them a lot of applause and hooters.

IMG_20241128_110357.jpg

IMG_20241128_111137.jpg

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اج کھیلوں کا پہلا دن تھا اور پہلے ہی دن بہت ہی شاندار مقابلے ہوئے سب سے بہترین مقابلہ جو تھا وہ والی بال کا تھا والی بال کی ٹیمیں جنہوں نے مقابلہ کیا ان میں سے ایک ٹیم گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ بیلیاں کی تھی دوسری ٹیم گورنمنٹ ہائی سکول اترا کلانکہ تھی ان دونوں ٹیموں کے درمیان والی بال کا میچ ہوا اور تمام کا تمام میچ بہت ہی زبردست اور شاندار تھا تمام طالب علموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور اپنی صلاحیتوں کو منوایا یہ کھیل 30 پوائنٹ پر مشتمل تھا اور اترا کلاں کی ٹیم نے یہ میچ بہت ہی شاندار اور مقابلہ کر کے جیت لیا یہ جیت نہ صرف بچوں کی تھی بلکہ تمام تعلیمی اداروں کی تھی یہ مقابلے جیت اور ہار کا فیصلہ نہیں کر رہے بلکہ یہ بچوں کے اندر موجود چھپی ہوئی صلاحیتیں جو ان کو تعلیم کے علاوہ کھیلوں کے میدان میں بھی اگے لے جا سکتی ہے ان کو بھی اجاگر کر رہی ہیں اس طرح بچوں نے شاندار ڈسپلن اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا اور تمام بچے جو شاہین میں شمار تھے انہوں نے دونوں ٹیموں کو داد دی اور تالیاں بجا کر اور ہوٹر لگا کر بہت زیادہ داد

IMG_20241128_111053.jpg

Speaking of volleyball, there were excellent cricket matches. The teams that showed outstanding performance in the cricket teams were Government High School Pai Khel and Government House School Court Bailian, Government High School Uttara Kal and Government High School Moj. There were teams from four schools. One match was played between each of these four schools and the match consisted of 10 overs. The first match was played between the teams of Government High School Pai Khel and Government High School Kot Bailian. In this match, the children of Government High School batted first and they scored 3 runs in 10 overs, thus giving the opposing team a target of 10 runs per over. Thus, the team of Court Bailian showed excellent batting while playing second and won the match in the seventh over. After that, the match was played between the teams of Uttara and Moj High Schools and this match was also very excellent. It seemed that which team would win this match, but the team of Uttara Kal won this match by showing excellent bowling. The match was also very exciting and full of enthusiasm. All the students showed excellent performance in bowling, batting and fielding, which was highly appreciated by all the witnesses and they paid tribute to the winning teams.

IMG_20241128_110330.jpg

والی بال کی بات کرکٹ کے شاندار مقابلے ہوئے کرکٹ کی ٹیموں میں جن ٹیموں نے نمایاں کارکردگی دکھائی ان میں گورنمنٹ ہائی سکول پائی خیل اور گورنمنٹ ہاؤس سکول کورٹ بیلیاں گورنمنٹ ہائی سکول اترا کل اور گورنمنٹ ہائی سکول موج کے ٹیمیں شامل تھی چار سکولز کی ٹیمز تھیں ان چار سکولز کے درمیان ایک ایک میچ ہوا اور میچ 10 اوور پر مشتمل تھا سب سے پہلا میچ گورنمنٹ ہائی سکول پائی ہیل اور گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ بیلیاں کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا اس میچ میں سب سے پہلے بیٹنگ گورنمنٹ ہائی سکول کے بچوں نے کی اور انہوں نے 10 اوور میں س رنز بنائے اس طرح مخالف ٹیم کو پر اوور 10 اوور 10 رنز کا ٹارگٹ دیا اس طرح کورٹ بیلیاں کی ٹیم نے سیکنڈ کھیلتے ہوئے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور میچ کو ساتویں ہی اوور میں جیت لیا اس کے بعد میچ اترا اور موچ ہائی سکول کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا اور یہ میچ بھی بہت شاندار تھا ایسا لگتا تھا کہ کون سی ٹیم یہ میچ جیت جائے گی لیکن اس میچ کو اترا کلا کی ٹیم نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت لیا یہ میچ بھی بہت ہی شاندار اور جوش و جذبے پر مشتمل تھا تمام طالب علموں نے بولنگ کے میدان میں بیٹنگ کے میدان میں اور فیلڈنگ میں بہت ہی شاندار کارکردگی دکھائی جس کو تمام شاہدین نے خوب داد دی اور جیتنے والی ٹیموں کو خراج تحسین پیش کیا

IMG_20241128_110138.jpg

Let me tell you that the ground of Government High School Pai Khel is a very big ground and three games can be played at the same time on this ground. But on the first day of the games, the administration decided that only two games will be played, cricket and volleyball, because the children who had joined the games as spectators insisted that there should be volleyball matches first and then cricket matches. At the end of these two games, it was already four in the evening. Thus, the administration decided that only two games will be played today. Thus, the games that will be played on the second day of the sunny games today will include the semi-final of volleyball, the semi-final of cricket and after that, hockey and long jump. All these games, which are not different, will be played on different grounds of Government High School Pai Khel. The administration has been given a task for this. Thus, on the second day of the games, almost all the games will start simultaneously and any student who wants to watch any game can watch the game of his choice. The game will be able to be watched sitting in this ground. Thus, the first day of the games was very wonderful and I took some pictures of the cricket players from the ground and I have also shared them with you all here.

IMG_20241128_101205.jpg

میں اپ کو یہ بتاتا چلوں کہ گورنمنٹ ہائی سکول پائی خیل کا گراؤنڈ بہت ہی بڑا گراؤنڈ ہے اور اس گراؤنڈ پر بیک تو وقت تین کھیل بائسانی کھیلے جا سکتے ہیں لیکن کھیلوں کی پہلی دن انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا کہ صرف اور صرف دو کھیل کھیلے جائیں گے کرکٹ اور والی بال کیونکہ جو بچے بطور شائقین میچ دیکھنے کے لیے گیمیں دیکھنے کے لیے شامل ہوئے تھے وہ ان کا اصرار تھا کہ پہلے والی بال کے میچز ہوں پھر اس کے بعد کرکٹ گیم میچز ہوں ان دو گیموں کے اختتام پر شام کے چار بج چکے تھے تو اس طرح انتظامیہ نے فیصلہ کیا کہ اج صرف دو ہی کھیل کھیلے جائیں گے اس طرح اج کے دن دھوپ کھیلوں کے دوسرے دن جو گیمز کھیلی جائیں گی ان گیمز میں رسہ کشی والی بال کا سیمی فائنل ہوگا کرکٹ کا بھی سیمی فائنل ہوگا اور اس کے بعد ہاکی اور لانگ جمپ ہائی جاب یہ تمام گیمز جو ہیں نا مختلف گراؤنڈز پر کھیلی جائیں گی گورنمنٹ ہائی سکول پائی خیل کے اور اس کے لیے انتظامیہ کو ٹاسک دے دیا گیا ہے اس طرح کھیلوں کی دوسرے دن تقریبا ا تمام گیمز سٹارٹ ہو جائیں گی بیک وقت اور جو بھی طالب علم جو گیم بھی دیکھنا چاہے وہ اپنی پسند کی گیم اس گراؤنڈ میں بیٹھ کر دیکھ سکے گا اس طرح کھیلوں کا پہلا دن بہت ہی شاندار گزرا اور میں نے کرکٹ کی کھلاڑیوں کی کچھ تصاویر گراؤنڈ سے لی میں نے وہ اپ سب کے ساتھ یہاں شیئر بھی کر دی

IMG_20241128_111249.jpg

The semi-finals of the games on the second day of the games include cricket and volleyball. After that, the finals of all the games will be held on Monday and this series will continue until the evening so that the winning team can be announced and selected for the tehsil level. Thus, this series of games will end on Monday and I will keep sharing with you, God willing, the details and events of all the games here. I hope that you will definitely like my article on games because games are very important for children. Anyway, everyone in the world likes different games and we have seen that many people have earned great names in games and then they have done very good things in their social life and in their community thanks to games. They have also helped the poor and needy people. There are also many people who have established welfare institutions and served and are serving the public. So we hope that many children will be selected from these games who will go ahead and prove their worth in the country, nation and the whole world. and will please the public with their best game,

IMG_20241128_111048.jpg

کھیلوں کے دوسرے دن جن کھیلوں کے سیمی فائنل ہوں گے ان میں کرکٹ اور والی بال ہے اس کے بعد بروز منڈے تمام گیمز کے فائنل ہوں گے اور یہ سلسلہ شام تک چلتا رہے گا تاکہ ونرز ٹیم کا اناؤنسمنٹ کیا جائے اور ان کو تحصیل لیول کے لیے منتخب کیا جائے اس طرح یہ گیموں کا سلسلہ بروز منڈے اختتام پذیر ہوگا اور میں اپ کو انشاءاللہ تعالی تمام گیمز کا احوال اور تفصیلات اور واقعات یہاں پر شیئر کرتا رہوں گا مجھے امید ہے کہ اپ کو میری یہ کھیلز کا ارٹیکل ضرور پسند ائے گا کیونکہ کھیلز بچوں کے لیے بہت ضروری ہے ویسے بھی دنیا میں ہر شخص مختلف کھیل پسند کرتا ہے اور ہم نے دیکھا ہے کہ بہت سے لوگوں نے گیمز میں بہت بڑے بڑے نام کمائے ہیں اور پھر انہوں نے اپنی سوشل لائف میں اور اپنے کمیونٹی میں کھیلوں کی بدولت بہت اچھے اچھے کام فلاحی کام غریب اور مساکین افراد کی مدد بھی کی ہے اور بہت سارے ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے فلاحی ادارے بنائے اور عوام الناس کی خدمت کی اور خدمت کر بھی رہے ہیں تو ہم امید کرتے ہیں کہ ان کھیلوں سے بہت سارے ایسے بچے منتخب ہوں گے جو اگے چل کر ملک اور قوم اور پوری دنیا میں اپنا لوہا منوائیں گے اور اپنے بہترین کھیل سے عوام کو کو جو ہے خوش کریں گے

IMG_20241128_120657.jpg

During these games, I saw that the children were very interested. Let me also tell you that there is a period of games every day in our schools and children participate in different games for two hours three days a week. That is why once a year, the Punjab Government organizes sports in schools throughout the province under the name of Sports Gala. Through these games, the best student who performs in any game is taken to the division level and plays there. In this way, in the first day's games, there were many children who showed excellent bowling and similarly, many children showed excellent batting. I believe that these children will go on to become the best cricketers and the best volleyball players. They will make their name famous and one day they will be counted among the famous players. So these games are the best way to bring up the best players. I would like to request that all kinds of games should be organized in schools in every country and these children should be introduced to children all over the world. One day all those players will show their best performance.

IMG_20241128_120652.jpg

ان گیمز کے دوران میں نے یہ دیکھا کہ بچوں نے بہت زیادہ دلچسپی لی میں یہ بھی اپ کو بتاتا چلوں کہ ہمارے سکولز میں ہر روز گیمز کا ایک پیریڈ ہوتا ہے اور بچے ہر ہفتہ میں تین دن دو گھنٹے مختلف گیمز میں پارٹیسپیٹ کرتے ہیں تو اسی وجہ سے سال میں ایک دفعہ پنجاب گورنمنٹ سپورٹس گالا کے نام سے پورے صوبے میں سکولوں میں کھیلوں کا انعقاد کرتی ہے اور ان کھیلوں کے ذریعے سے بہترین طالب علم جو جس گیم میں بھی پرفارم کرتا ہے اس کو ڈویژن لیول پر لے کر جایا جاتا ہے اور وہاں پہ وہ کھیلتا ہے اس طرح پہلے دن کی گیمز میں بہت سے بچے ایسے تھے جنہوں نے بہترین بولنگ کیا کر کے دکھائی اور اسی طرح بہت سے بچوں نے بہترین بیٹنگ دکھائی اور میں سمجھتا ہوں کہ یہی بچے اگے چل کر بہترین کرکٹر اور بہترین والی بال کے کھلاڑی بنیں گے یہی اپنا نام روشن کریں گے اور یہی ایک دن نامور کھلاڑیوں میں شمار ہوں گے تو یہ گیمز بہترین کھلاڑیوں کو اوپر لانے کا بہترین ذریعہ ہے اور میں یہ درخواست کروں گا کہ ہر ملک میں سکولز میں خاص کر ہر طرح کی گیمز کا انعقاد کرنا چاہیے اور ان بچوں کو اگے پوری دنیا میں کہ بچوں کے ساتھ کھلانا چاہیے اور ایک دن وہ تمام کھلاڑی بہترین پرفارمنس دکھائیں گے

IMG_20241128_110217.jpg

The purpose of sharing all these articles and pictures of mine is only to highlight sports as much as possible and to show the whole world that the children of my schools are also showing outstanding performance in sports because sports are an important part of our lives and I want the children of my schools who are also showing good performance in the field of education to show good performance in the field of sports as well. I am very happy to see that you all liked my first article about the Sports Gala very much and I hope that you will continue to support me in the same way. Your support is a source of strength for me because when you appreciate and encourage children in sports, the children rise again with the determination to move forward. I never think that defeat or victory in games takes you up. Rather, I think that the encouragement and courage that people give and create take the public, children and athletes forward because if a child is performing very well in games or in studies, but we If we do not appreciate it, we do not encourage it, then that child becomes hopeless. Similarly, this process is indispensable in every walk of life. If we have to take children forward, build a nation and make it a developed country, then we have to encourage people from every walk of life. I thank you all once again for taking the time to read my article and encouraging me.

میری یہ تمام ارٹیکل اور تصاویر شیئر کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ کھیلوں کو زیادہ سے زیادہ اجاگر کیا جائے اور پوری دنیا کو دکھایا جائے کہ میرے سکولز کے بچے بھی کھیلوں میں نمایاں کارکردگی دکھا رہے ہیں کیونکہ کھیل ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ میرے سکولز کے بچے جو تعلیم کے میدان میں بھی اچھی پرفارمنس دکھا رہے ہیں وہ کھیلوں کے میدان میں بھی اچھی پرفارمنس دکھائیں میں یہ دیکھ کر بہت زیادہ خوش ہوا ہوں کہ اپ سب نے میرا پہلا ارٹیکل سپورٹس گالہ کے متعلق بہت زیادہ پسند کیا ہے اور مجھے امید ہے کہ اپ اگے چل کر بھی مجھے اسی طرح سپورٹس کریں گے اپ کی سپورٹ میرے لیے ایک طاقت کا ذریعہ رکھتی ہے کیونکہ جب اپ بچوں کو کھیل میں ایپریشیٹ کرتے ہیں ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں تو بچے اگے بڑھنے کا عزم لے کر پھر اٹھتے ہیں کبھی بھی میں یہ نہیں سمجھتا کہ گیمز میں شکست یا فتح اپ کو اوپر لے کر جاتی ہے بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ حوصلہ افزائی اور ہمت جو لوگ دلاتے ہیں اور جو پیدا کرتے ہیں وہ عوام کو اور بچوں کو اور کھلاڑیوں کو اگے لے کر چلتی ہیں کیونکہ اگر ایک بچہ گیمز میں یا پڑھاہی میں بہت اچھی کارکردگی دکھا رہا ہے لیکن ہم اس کو ایپریشییٹ نہیں کرتے ہم اس کی حوصلہ افزائی نہیں کرتے تو پھر وہ بچہ نا امید ہو جاتا ہے اسی طرح یہ سلسلہ ہر شعبہ زندگی میں لازم ملزوم ہے اگر ہم نے بچوں کو اگے لے کر چلنا ہے ایک قوم بنانا ہے اور یہ ترقی یافتہ ملک کی قوم بنانا ہے تو ہمیں ہر شعبہ زندگی کے افراد کی حوصلہ افزائی کرنی ہوگی میں اپ سب کا ایک بار پھر سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اپ نے وقت نکال کر میرا ارٹیکل پڑھا اور میری حوصلہ افزائی کی

writer : yousafharoonkhan



0
0
0.000
3 comments
avatar

Great effort sir.
Many memories are affiliated with this school and with this ground.
Whenever I see your posts related to GHS Pai Khel, I recall my student life.
Keep sharing sir.

0
0
0.000