Dew Drops and Sunbeams: A Beautiful Day Unfolds| A Walk Through the Heart of Nature | My Actifit Report Card: January 7 2025

Today is a very beautiful day and I started my journey with a morning walk. Today, when I left home, the sun's rays were hitting the ground little by little and I saw in the sky that beautiful birds were flying and chirping in a beautiful language. Along with the flight of the beautiful birds, I also walked along the road and went out towards a very beautiful area. This area was green and lush and full of green crops. I saw that many people were watering their crops and there were still dew drops on the crops. I walked forward, my feet touching the dew drops and reached a place that was once a forest and people were afraid to go there, but today I have seen that people have cultivated the lands there and different crops are growing and at that time the wheat crop was flourishing in a very beautiful way.

اج کا دن بہت ہی خوبصورت دن ہے اور میں نے اپنے سفر کا اغاز صبح کی سیر سے کیا اج جب میں گھر سے نکلا تو اس وقت سورج کی کرنیں تھوڑی تھوڑی سی زمین کی پر ٹکرا رہی تھی اور میں نے اسمان پر دیکھا کہ خوبصورت پرندے اڑ رہے تھے اور خوبصورت زبان میں چہک رہے تھے خوبصورت پرندوں کی پرواز کے ساتھ میں بھی روڈ کے ساتھ ساتھ چلتا گیا اور بہت ہی خوبصورت علاقے کی طرف نکل گیا یہ علاقہ سر سبز و شاداب تھا اور سر سبز فصلوں سے بھرا ہوا تھا میں نے دیکھا کہ بہت سے لوگ اپنی فصلوں کو پانی لگا رہے ہیں اور فصلوں کے اوپر شبنم کے قطرے ابھی بھی موجود ہیں شبنم کے کے قطروں سے میں اپنے پاؤں ٹکراتا ہوا اگے چلتا گیا اور ایک ایسی جگہ پر پہنچ گیا جو کسی زمانے میں جنگل تھا اور لوگ وہاں پر جاتے ہوئے ڈرتے تھے لیکن اج میں نے دیکھا ہے کہ وہاں پر لوگوں نے تو زمینوں کو اباد کر لیا ہے اور مختلف فصلیں اگ رہی ہیں اور اس وقت گندم کی فصل بہت ہی خوبصورت انداز سے پھل پھول رہی تھی.

This area is located about six kilometers from my house, but I took a short route to reach this place. When we used to go to this area as a child or 20 years ago, it was a very deserted area. There were wild animals here. People used to go here to hunt pheasants. There were a lot of wild rabbits here. There was river water here. People used to hunt fish here. So I also used to go to this area with my friends and relatives to hunt. But people were afraid while going here that this area was very dangerous, especially because wild animals could harm them. There was no road at all. The paths passed through the bushes. The bushes were very deep and it was not known where the road went. So this area was a very deserted area and there was no settlement here at all. But now, for some years, people have started cultivating the land here to grow different crops. Since the population is increasing day by day, people are coming here and building houses for their residence, so now this area is getting populated and today I visited this area after a long time and it was a very beautiful scene. I felt the sun. The sun's rays were falling on the green wheat plants in the open field and when the sun's rays fell on the dew drops, the dew drops became completely bright like pearls. It felt like diamonds were lying here and a cool wind was blowing and fog was reigning. So I liked this scene very much and I thought that I would share my actfits report of today with all of you, so I will also share these impressions of mine.

یہ علاقہ میرے گھر سے تقریبا چھ کلومیٹر کے فاصلے پہ واقع ہے لیکن میں نے مختصر راستہ اختیار کیا اس جگہ پہنچنے کے لیے جب بچپن میں ہم اس علاقے میں جایا کرتے تھے یا اج سے 20 سال پہلے ہم اس علاقے میں جایا کرتے تھے تو یہ بہت ویران علاقہ تھا یہاں پر جنگلی جانور ہوا کرتی تھی لوگ یہاں پر تیتر کا شکار کرنے کے لیے جاتے تھے اور یہاں پر جنگلی ریبٹ بہت زیادہ ہوا کرتے تھے اور یہاں پر دریا کا پانی اتا تھا اور پھر مچھلیوں کا لوگ یہاں پر شکار کیا کرتے تھے تو میں نے بھی بچپن میں اس علاقے میں اپنے دوستوں کے ساتھ اپنے رشتہ داروں کے ساتھ شکار کرنے کے لیے جایا کرتے تھے لیکن لوگ یہاں پر جاتے ہوئے ڈرتے تھے کہ یہ علاقہ بہت خطرناک ہے خاص کر یہاں پر جنگلی جانور نقصان پہنچاتے تھے راستہ بالکل ہی نہیں تھا جھاڑیوں میں سے ہو کر راستے گزرتے تھے اور جھاڑیاں بہت ہی زیادہ گہری ہوا کرتی تھی اور یہ علم نہیں ہوتا تھا کہ کہاں پر راستہ کس طرف کو جاتا ہے تو اس طرح یہ علاقہ بہت ہی بیابان علاقہ تھا اور یہاں پر ابادی بالکل ہی نہیں تھی لیکن اب کچھ سالوں سے یہاں پر لوگ مختلف فصلیں اگانے کے لیے زمین کو اباد کرنے لگ گئے ہیں اور ابادی چونکہ دن بدن بڑھ رہی ہے تو لوگ اس طرف ا کر اپنی رہائش کے لیے مکانات بنا رہے ہیں تو اس طرح اب یہ علاقہ اباد ہو رہا ہے اور میں نے اج اس علاقے کی سیر بہت عرصے کے بعد کی ہے اور یہ بہت ہی خوبصورت منظر تھا میں نے سورج کو محسوس کیا سورج کی کرنیں کھلے میدان میں سرسبز گندم کے پودوں کے اوپر پڑ رہی تھی اور شبنم کے قطروں پر جب سورج کی کرنیں پڑتی تھی تو شبنم کے قطرے موتیوں کی طرح بالکل ہی روشن ہو جاتی تھی ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے یہاں پر ہیرے پڑے ہوئے ہیں اور ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور دھند کا راج تھا تو مجھے یہ منظر بہت پسند ایا اور میں نے سوچا کہ میں اپ سب کے ساتھ اپنی اج کی رپورٹ شیئر کروں گا تو اپنے یہ تاثرات بھی شیئر

In this open area where there are green and lush crops and it seems as if someone has spread a green blanket on the ground, the beauty of the dew drops and the beautiful chirping of birds and birds flying in the air, the beauty of the sun's rays. When all these scenes come together in one place, a person feels as if he is in heaven. And I think that if we wake up early every morning and take a morning walk and similarly go out to the fields of crops where green and fresh crops are growing and when we go there, we feel the rays, feel the sun and feel the chirping of birds, then many diseases in our body will disappear. Another person feels as if he has found happiness, as if his soul is getting refreshment. So I sat for some time in the middle of the green and lush wheat crop to feel this scene. I felt that I took deep breaths, took big breaths and exhaled and inhaled the fresh air into my body and then out. I went out so that my body could get fresh air and the beautiful sounds of birds were very soothing to my soul. I stayed there for a while feeling these things and then I returned and when I started my journey, I took some selfies with beautiful views which I am sharing with you now. These selfies are not with any great person but with the beautiful views of nature which gave me peace and calmness and soothed my soul.

اس کھلے علاقے میں جہاں پر سر سبز وشاداب فصلیں ہوں اور ایسا لگ رہا ہو جیسے کسی نے زمین کے اوپر کالین سبز بچھا دیا ہو شبنم کے قطروں کی خوبصورت تھی اور پرندوں کی خوبصورت چہک اور پرندے ہوا میں اڑ رہے ہیں سورج کی کرنوں کی خوبصورتی یہ تمام مناظر جب ایک جگہ پہ اکٹھے ہو جاتے ہیں تو انسان ایسے محسوس کرتا ہے جیسے وہ جنت میں ہو اور میں سمجھتا ہوں کہ اگر ہم روزانہ صبح سویرے اٹھیں اور صبح کی سیر کریں اور اسی طرح فصلوں کے کھیتوں کی طرف نکل جائیں جہاں پر سر سبز و تازہ فصلیں اگی ہوئی ہوں اور وہاں جا کر ہم کرنوں کو محسوس کریں سورج کو محسوس کریں اور پرندوں کی چہک کو محسوس کریں تو ہمارے جسم میں موجود بہت سی بیماریاں ختم ہو جائیں گی دوسرا انسان ایسے محسوس کرتا ہے جیسے اس کو خوشیاں مل گئی ہوں جیسے اس کے روح کو تازگی مل رہی ہو تو میں یہی منظر محسوس کرنے کے لیے کچھ دیر سرسبز و شاداب گندم کی فصل کے درمیان بیٹھ گیا اور میں نے محسوس کیا گہری گہری سانسیں لی بڑی بڑی سانسیں لی اور باہر نکالی اور تر و تازہ ہوا کو اپنے جسم کے اندر انہیل کیا اور پھر باہر نکالا تاکہ میرے جسم کو تر و تازہ ہوا ملے اور میری روح کو پرندوں کی خوبصورت اوازیں بہت ہی سکون بخش رہی تھی اور یہی چیزیں میں محسوس کرتے ہوئے کچھ دیر وہاں ٹھہر گیا اور پھر میں نے سفر واپسی کر لیا اور جب میں واپس انے لگا تو میں نے کچھ تصاویر اپنی سیلفی خوبصورت مناظر کے ساتھ بنائی جو میں اب اپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں یہ یہ سیلفیاں کسی بڑے انسان کے ساتھ نہیں ہیں بلکہ یہ خوبصورت قدرت کے نظاروں کے ساتھ ہیں جنہوں نے مجھے سکون بخشا میری روح کو سکون بخشا

When I was returning home, I saw a shop along the busy road. There were some old plastic bottles hanging on this shop. When I saw these hanging bottles, I felt like this is another one. So I made a picture of this art and I am sharing that picture with you. If we look at nature or any part of the world, we feel a sense of art. But the art that I felt in nature today, the beauty of nature, we can feel it only when we enter nature. We will feel its value. The colors of nature are always changing. Nature never disappoints us, rather nature always keeps us happy. It fulfills our desires. So when I saw these plastic bottles hanging, I thought that we have also used these bottles. Sometimes these bottles were also used by us and today we have hung them, but they looked very beautiful even while hanging. That is why I I have taken their pictures, so I hope you like them too.

جب میں واپس گھر کی طرف ا رہا تھا تو میں نے اتی ہوئی روڈ کے ساتھ ایک دکان کو دیکھا اس دکان پر کچھ پلاسٹک کے پرانی بنی ہوئی چیزیں بوتلیں لٹکی ہوئی تھیں تو میں نے ان لٹکی ہوئی بوتلوں کو دیکھا تو مجھے ایسے محسوس ہوا جیسے یہ ایک اور ٹو تو میں نے اس ارٹ کی ایک تصاویر بنا لی اور میں وہ تصویر اپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں اگر ہم قدرت کو یا دنیا کی جس حصے کو بھی دیکھیں تو ہمیں ایک اٹ لگتا ہے لیکن جو ارٹ اج میں نے قدرت میں محسوس کیا جو قدرت کی خوبصورتی میں محسوس کیا وہ اٹھ ہم اسی وقت محسوس کر سکتے ہیں جس وقت ہم قدرت میں داخل ہوں گے قدر کو محسوس کریں گے قدرت کے رنگ ہر وقت تبدیل ہوتے رہتے ہیں کبھی قدرت ہمیں مایوس نہیں کرتی بلکہ قدرت ہمیں ہمیشہ ہی خوش رکھتی ہے ہماری ارزوؤں کو پورا کرتی ہے تو میں نے یہ پلاسٹک کی بوتلیں جب لٹکی ہوئی دیکھی تو میں نے سوچا کہ ان بوتلوں سے بھی ہم نے کام لیا ہے کبھی یہ بوتلیں بھی ہمارے استعمال میں ہوا کرتی تھی اور اج ہم نے اس کو ان کو لٹکایا ہوا ہے لیکن یہ لٹکتے ہوئے بھی بہت خوبصورت لگ رہی تھی اسی وجہ سے تو میں نے ان کی تصاویر بنا لی ہیں تو امید ہے اپ کو یہ تصاویر بھی اچھی لگی ہوگی

I reached home recording all this scene in my photos, but when I was going for a morning walk, all the markets in my area were closed and when I returned, all the people were waiting for customers with their shops open. Thus, I also felt that when I left home early in the morning, all the people and all the markets were closed and when I was returning from my morning walk, all the markets were open and people were taking their groceries and household goods. There was a lot of hustle and bustle, people were going around, it looked like a busy city. I also felt that if these people wake up an hour earlier and take a morning walk, they can avoid many diseases. Many who have them can reduce their medicine expenses. Thus, when I returned home, I sat down to share all the details of my walk with you people and now I would like to ask your permission. I hope you liked my morning walk and my actfits fit report. If you liked my actfit report, then you must tell me in the comments. Your comments are my strength, my capital, and they give me more strength to write better and better articles so that you feel happy after reading them. I am very grateful to all of you for taking the time to read my actfit report and my article. Thank you all very much.

ہمیں یہ تمام منظر کو اپنی تصاویر میں ریکارڈ کرتے ہوئے گھر واپس پہنچ گیا لیکن جب میں صبح کی سیر پر جا رہا تھا تو اس وقت میرے علاقے کی تمام مارکیٹس بند تھیں اور جب میں واپس ایا تو اس وقت تمام لوگ اپنی اپنی دکانوں کی دروازے کھول کر گاہکوں کا انتظار کر رہے تھے اس طرح میں نے یہ بھی محسوس کیا کہ جب میں صبح سویرے گھر سے نکلا تو اس وقت تمام لوگ اور تمام بازار بند تھے اور جب میں صبح کی سیر واپس کر کے ا رہا تھا تو تمام بازار کھلا ہوا تھا اور لوگ اپنے سعودی لے رہے تھے اور گھر کا سامان لے رہے تھے ہلچل مچی ہوئی تھی چہل پہل تھی لوگ ا جا رہے تھے اس طرح ایک مصروف شہر گائیں لگ رہی تھی تو میں نے یہ بھی محسوس کیا کہ اگر یہی لوگ ایک گھنٹہ پہلے اٹھ جائیں اور صبح کی سیر کریں تو بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں بہت سے جو ہیں نا ان کی میڈیسن کا خرچ کم ہو سکتا ہے اس طرح میں جب گھر واپس ایا تو میں نے اپنی تمام سیر کی تمام تفصیل اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے بیٹھ گیا اور میں اب اپ سب سے اجازت چاہوں گا امید ہے اپ کو میری اج کی صبح کی سیر اور میری ایکٹیو فٹ رپورٹ اچھی لگی ہوگی اگر اپ کو میری ایکٹیویٹ رپورٹ اچھی لگی ہے تو اپ نے مجھے کمنٹس میں ضرور بتانا ہے اپ کا کمنٹس میں طاقت ہے میرا سرمایہ ہے اور مجھے اور تقویت بخشتا ہے کہ میں اور بہتر سے بہتر ارٹیکل لکھوں تاکہ اپ کو خوشی محسوس ہو پڑھ کر میں اپ سب کا بہت ممنون ہوں کہ اپ نے وقت نکال کر میری ایکٹیویٹ رپورٹ اور میرا ارٹیکل پڑا اپ سب کا بہت بہت شکریہ

Regard
Yousafharoonkhan

_This report was published via Actifit app ([Android](https://bit.ly/actifit-app) | [iOS](https://bit.ly/actifit-ios)). Check out the original version [here on actifit.io](https://actifit.io/@yousafharoonkhan/actifit-yousafharoonkhan-20250107t055436605z)_

07/01/2025

10100

Walking

0
0
0.000
2 comments
avatar

Congrats on providing Proof of Activity via your Actifit report!

You have been rewarded 110.8075 AFIT tokens for your effort in reaching 10100 activity, as well as your user rank and report quality!
You also received a 1.08% upvote via @actifit account.

The following splinterland boosts were applied to your post:
• 2773 Common Cards Boost: +5 AFIT
• 864 Rare Cards Boost: +10 AFIT
• 162 Epic Cards Boost: +15 AFIT
• 50 Legendary Cards Boost: +20 AFIT
Boosts increased your AFIT earnings by 50.0000 AFIT
AFIT rewards and upvotes are based on your: - User rank: which depends on your delegated SP, accumulated AFIT tokens, rewarded post count, recent rewarded activity and owned AFITX. - Post score: which depends on your activity count, post content, post upvotes, quality comments, moderator review and user rank.

To improve your user rank, delegate more, pile up more AFIT and AFITX tokens, and post more.
To improve your post score, get to the max activity count, work on improving your post content, improve your user rank, engage with the community to get more upvotes and quality comments.

rulersig2.jpg
Chat with us on discord | Visit our website
Follow us on Twitter | Join us on Telegram
Download on playstore | Download on app store

Knowledge base:
FAQs | Whitepaper
How to signup | Maximize your rewards
Complete Actifit Tutorial
rulersig2.jpg
Support our efforts below by voting for:

• 0
0
0.000
avatar

Hello, nice selfies in the middle of nature and the radiant sun, nice walk my friend.👍👍👍

0
0
0.000