My Actifit Report Card: November 25 2024
Al-Qur'an - Surah No. 2 Al-Baqarah
Verse number 47
I seek refuge in God from Satan
In the name of Allah, the Merciful
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰبَنِىۡٓ اِسۡرَآءِيۡلَ اذۡكُرُوۡا نِعۡمَتِىَ الَّتِىۡٓ اَنۡعَمۡتُ عَلَيۡكُمۡ وَاَنِّىۡ فَضَّلۡتُكُمۡ عَلَى الۡعٰلَمِيۡنَ ۞
Translation:
Mufti Muhammad Taqi Usmani
O Children of Israel, remember My favor that I bestowed on you and that I gave you superiority over all the worlds.
Maulana Fateh Muhammad Jalandhari
O children of Jacob! Remember My favor which I bestowed upon you and that I preferred you above the people of the worlds.القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 47
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰبَنِىۡٓ اِسۡرَآءِيۡلَ اذۡكُرُوۡا نِعۡمَتِىَ الَّتِىۡٓ اَنۡعَمۡتُ عَلَيۡكُمۡ وَاَنِّىۡ فَضَّلۡتُكُمۡ عَلَى الۡعٰلَمِيۡنَ ۞
ترجمہ:
مفتی محمد تقی عثمانی
اے بنی اسرائیل میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم کو عطا کی تھی اور یہ بات (یاد کرو) کہ میں نے تم کو سارے جہانوں پر فضیلت دی تھی
مولانا فتح محمد جالندہری
اے یعقوب کی اولاد! میرے وہ احسان یاد کرو، جو میں نے تم پر کئے تھے اور یہ کہ میں نے تم کو جہان کے لوگوں پر فضیلت بخشی تھی
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io