My Actifit Report Card: November 17 2024
Al-Qur'an - Surah No. 2 Al-Baqarah
Verse number 39
I seek refuge in God from Satan
In the name of Allah, the Merciful
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا وَكَذَّبُوۡا بِـاٰيٰتِنَآ اُولٰٓئِكَ اَصۡحٰبُ النَّارِۚ هُمۡ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ ۞
Translation:
Mufti Muhammad Taqi Usmani
And those who disbelieve and deny Our revelations are the people of Hell where they will abide forever.
Maulana Fateh Mohammad Jalandhari
And those who did not accept (it) and denied Our revelations, they are going to hell (and) they will stay in it forever.القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 39
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا وَكَذَّبُوۡا بِـاٰيٰتِنَآ اُولٰٓئِكَ اَصۡحٰبُ النَّارِۚ هُمۡ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ ۞
ترجمہ:
مفتی محمد تقی عثمانی
اور جو لوگ کفر کا ارتکاب کریں گے اور ہماری آیتوں کو جھٹلائیں گے وہ دوزخ والے لوگ ہیں جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے
مولانا فتح محمد جالندہری
اور جنہوں نے (اس کو) قبول نہ کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا، وہ دوزخ میں جانے والے ہیں (اور) وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے ؏
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io