My Actifit Report Card: December 6 2024
آج دسمبر کی چھ تاریخ تھی اور جمعہ کا دن تھا ۔ دن کا آغاز اللہ کے نام سے کیا ۔ صبح جب فجر کی آذان ہو رہی تھی تو میں اس وقت جاگ گی میں نے سب سے پہلے وضو کیا پھر میں نے نماز فجر ادا کی نماز فجر کے بعد میں نے ذکر اللّٰہ ھو کیا جو میں ہر روز کرتی ہوں ۔ پھر میں نے قرآن مجید کی چند آیات تلاوت کیں اور ساتھ میں نے اپنی زبان میں ترجمہ پڑھا تاکہ مجھے سمجھ آسکے کہ اللّٰہ پاک ہمیں کیا فرما رہا ہے ۔ قرآن مجید کی تلاوت کے بعد میں گھر کے صحن میں گی اس وقت صبح کی تازہ ہوا چل رہی تھی کچھ دیر میں نے صحن میں چہل قدمی کرتی رہی کیونکہ صبح کے وقت تازہ ہوا پھپھڑوں کیلئے بہت مفید ہوتی ہے جو پورے جسم میں تازگی فراہم کرتے ہیں جو دل کی دھڑکن کیلئے بہت فائدہ مند ہوتی ہے |
---|
جب سورج طلوع ہونے لگا تو میں صحن میں چہل قدمی کر رہی تھی میں نے سورج طلوع ہونے کی چند تصویریں بنائیں ۔ پھر میں کچن میں چلی گی صبح کا ناشتہ بنانے کیلئے ۔ پھر میں نے ناشتہ پکایا میں نے سب سے پہلے پراٹھے بنائے ساتھ میں نے انڈے بنائے اور آخر میں میں نے چائے بنائی اور ساتھ دہی بھی ہوتی ہے یہ ہر روز میں کرتی ہوں ۔ بچوں کے پاس میں بیڈروم میں گی بچے بیڈروم میں موبائل پر ہر گیم کھیل رہیے تھے ۔ میں نے بچوں کو فریش کیا اور بچوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کھایا ۔ پھر بچوں کو سکول کیلئے تیار کیا یونیفارم پہنا جہوتے پہنایے اور لنچ باکس پیک کیا اور بیگ میں رکھا ۔ اتنے میں رکشہ آگیا بچے سکول کی طرف روانہ ہو گے میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی ۔ دن کے وقت میں سارا دن گھر کے کاموں میں مصروف رہی |
---|
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Height165 cm | Weight65 kg | Body Fat45 % | |||
Waistcm | Thighscm | Chest32 cm |
hive-193552
actifit
bee
waiv
pepe
winex
photo
helios
luv
CENT
pizza
leo
vyb
meme
lolz
sme
spt
sportstalk
neoxag
alive
tribes
photographylovers
feel-good
familyprotection
motherhood
hive-engine
lassecash
ladiesofhive
movetoearn
move2earn
0
0
0.000
!MEME
Posted using MemeHive
Credit: orionvk
Earn Crypto for your Memes @ HiveMe.me!
Congrats on providing Proof of Activity via your Actifit report!
You have been rewarded 60.4175 AFIT tokens for your effort in reaching 8136 activity, as well as your user rank and report quality!
You also received a 0.97% upvote via @actifit account.
AFIT rewards and upvotes are based on your:
To improve your user rank, delegate more, pile up more AFIT and AFITX tokens, and post more.
To improve your post score, get to the max activity count, work on improving your post content, improve your user rank, engage with the community to get more upvotes and quality comments.
Chat with us on discord | Visit our website
Follow us on Twitter | Join us on Telegram
Download on playstore | Download on app store
Knowledge base:
FAQs | Whitepaper
How to signup | Maximize your rewards
Complete Actifit Tutorial
Support our efforts below by voting for: