A Photo Walk In Daud Khel Bazar :My Actifit Report Card: February 13 2025
السلام علیکم ہائی فیملی کیا حال ہیں اپ کے امید کرتا ہوں اپ تمام ٹھیک ہوں گے میں بھی اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں اج میں نے داؤد خیال بازار کا وزٹ کیا ہے
اور وہاں پہ میں نے بہت سی واک بھی کی ہے جیسا کہ اپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں مختلف سٹال کھانے پینے کی اشیاء کی لگی ہوئی ہیں لوگ خرید و فروخت کر رہے ہیں سب سے پہلے میں ایک بیکری شاپ پر پہنچا ہوں جہاں پر مختلف قسم کی مٹھیاں سجی ہوئی تھیں ۔سب سے پہلے اپ دیکھ سکتے ہیں برفی پھیکی ہے اور بغیر میٹھے کے بہت ہی مزیدار ہے جو زیادہ کھانے کی وجہ سے بوجھ بھی معدے پر نہیں دیتی بہت ہی مزیدار ہے،
اس کے ساتھ اپ دیکھیں گلاب جامن پڑے ہیں جو کہ بہت ہی دلکش نظر ارہے ہیں اور کھانے میں کافی اچھے ہیں
اس کے ساتھ گجریلا پڑا ہے جو کہ کافی طاقتور اور انرجی سے بھرپور ہوتا ہے اور کھانے میں کافی مزیدار ہے۔
اس کے علاوہ برتھ ڈے کے جو کہ اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں بہت ہی دلکش نظر ا رہا ہے یہ میں اپنے چھوٹے بیٹے کے لیے خرید رہا تھا وہ بڑے شوق سے کھاتا ہے۔
اس کے ساتھ ایک بھائی اپنی دکان میں تازہ اور گرم گرم جلیبیاں بنا رہا تھا جس کی اپ تصویر دیکھ سکتے ہیں بجلی بھی ہمیں اکثر خرید کر گھر لے جاتا ہوں اور گھر میں دودھ میں ڈال کر کھاتا ہوں جو کہ جسم کو بہت طاقت بخشتی ہیں اور ملک امید کرتی ہیں اور کھانے میں بھی کافی مزیدار ہیں۔
اس کے بعد میں پہنچا ہوں فاسٹ فوڈ کی دکان پر جہاں مختلف فاسٹ فوڈ ایٹم موجود ہیں جن میں سموساز پکوڑاز چپس جو کہ بہت ہی کرارے پر ٹیسٹی ہوتے ہیں،
اس کے بعد اپ دیکھ سکتے ہیں کہ چکن بروسٹ کافی ٹیسٹی مثال ہے جات لگا کر تیار کیے ہوئے ہیں میں اکثر یہاں سے گزرتا ہوں تو یہ چکن بروز کافی شوق سے کھاتا ہوں۔
اس کے بعد اپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک سٹال کلیجی جو توے پر بھون کر بنائی جاتی ہے اور اس کے ساتھ کباب بنائے جا رہے ہیں انہیں دیکھ کر تو منہ میں پانی سا ا جاتا ہے بہت ہی ذائقہ دار اور ٹیسٹی ہوتے ہیں اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔
اس کے بعد میں اس ایک سٹال پر پہنچا جہاں نان پکوڑا بک رہا تھا کیونکہ اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں بہت ہی کرکرا اور مزیدار تھا۔
میں واک کرتے کرتے اب ساتھ برگر اور شوارما شاپ پر پہنچ چکا تھا یہاں پر کاریگر بہت مزیدار شوار میں اور برگر بنا رہا تھا جو کہ بہت ہی دیکھنے میں دلکش نظر ا رہے تھے اور ان کی خوشبو ہمارا دل لبھا رہی تھی۔
اس کے ساتھ ایک بریانی کا سٹال لگا ہوا تھا جس کا نام تھا کراچی بریانی۔
اس کے بعد میں ایک سٹال پر پہنچا جہاں خشک فروٹ رکھا ہوا تھا جو کہ اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں اس میں اخروٹ بادام اور کشمش موجود تھی اس کے علاوہ گری بھونے ہوئے چنے، انجیر،کھجور،اور میوہ جو کافی دلکش اور انکھوں کو بہا جانے والا سٹال تھا فروٹ اپنے لیے خریدا کیونکہ میں اکثر سردیوں میں استعمال کرتا ہوں۔

خشک فروٹ ہماری صحت کے لیے بہت مفید ہے خاص کر بادام اور اخروٹ وغیرہ ہمارے دماغی تھکاوٹ کو دور کرتے ہیں اور جن لوگوں کی نظر کمزور ہے اس کے لیے بھی بہت مفید ہے۔
دوستو اج میں نے بہت انجوائے کیاہے اور میں نے کافی ساری خریداری بھی کی ہے مجھے اج تھوڑی تھکن محسوس ہو رہی تھی دماغی طور پر تو میں اس بازار میں گیا اور اپنی خرید فروخت بھی کی اور ذہنی طور پر فریشمنٹ بھی حاصل کی اور میں نے مناسب سمجھا کہ اج کی ایکٹیوٹی میں اپ کے ساتھ شیئر کروں بہت شکریہ
Photographs taken with Vivo Mobile -
Photographs edited with Snapchat App
Source The Post is written in urdu and translated into English using google translator.
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
English to add krni thee ?
Mistake
Congrats on providing Proof of Activity via your Actifit report!
As your total AFIT balance across chains is below 5,000 tokens, you are still not eligible for AFIT rewards. You can buy some AFIT tokens on hive-engine, pancakeswap, digifinex or dex-trade.
You received rewards as 0.87% upvote via @actifit account.
Rewards Details
AFIT rewards and upvotes are based on your:
To improve your user rank, delegate more, pile up more AFIT and AFITX tokens, and post more.

To improve your post score, get to the max activity count, work on improving your post content, improve your user rank, engage with the community to get more upvotes and quality comments.
Chat with us on discord | Visit our website
Follow us on Twitter | Join us on Telegram
Download on playstore | Download on app store
Knowledge base:

FAQs | Whitepaper
How to signup | Maximize your rewards
Complete Actifit Tutorial
Support our efforts below by voting for: