A Photo Walk In the Countryside and Sand Dunes of My Village ... My 3rd Actifit Report: My Actifit Report Card: January 26 2025
Assalam o alaikum and Hello to my friends!
اللہ پاک کا کروڑوں بار شکر ھے میں ٹھیک ھوں اور امید ھے میرے تمام دوست و احباب ٹھیک ھوں گے آج اتوار کا دن تھا صبح دیر سے جاگا خوب نیند کی اور اٹھتے ہی آج واک کیلئے پرجوش تھا کیونکہ یہی واک ہی تو ھے جس میں انسان کو nature کے قریب تر ھو کر اپنے خیالوں ہی خیالوں میں مست ھو کر ایک الگ قسم کی دنیا بسانے کا موقع ملتا ھے آج ویسے بھی اتوار کا دن تھا میرے پاس کافی زیادہ وقت تھا دوپہر کی روٹی کھانے کے بعد میں نے واک شروع کر دی آج میں سب سے پہلے اپنے گاوں کے کھیتوں میں واک کیلئے چلا گیا وہاں جا کر رایا کی فصل کے خوبصورت پھول دیکھے جن کا پیلا رنگ موسم سرما کی دھوپ میں اور بھی دلکش لگ رہا تھا کھیتوں میں ٹیوب ویل چلا ھوا تھا کسان گندم کی فصل کو دوسرا پانی لگا رھے تھے آج موسم گزشتہ روز کی نسبت قدرے گرم تھا درجہ حرارت تقریبا 21 سینٹی گاریڈ
تھا۔
کھیتوں کی قدرتی خوبصورتی جن کی سبزی مائل رنگت آنکھوں کو ٹھنڈک بخش رہی تھی راستے میں مجھے اپنے دوست بھی مل گئے وہ بھی قدرتی مناظر کو enjoy کر رھے تھے کھیتوں میں کچھ ٹائم گزارنے کے بعد دوستوں کے ساتھ ھوٹل پر چلے گئے وہاں پر جا کر Hive کی مختلف کمیونیٹیز پر سیر حاصل گفتگو کی ہم تینوں دوستوں نے وہاں پر کڑک اور مزیدار قسم کی گڑ والی چائے پی اتوار کا دن ھو ساتھ آپکے پیارے دوست اور موسم سرما میں ھوٹل پر بیٹھ کر چائے پینے کی بھی اپنی چس ھے چائے پینے کے بعد کچھ دیر گپ شپ کر کے گھر واپس آ گیا۔
گھر آ کر تقریبا شام کی واک سے پہلے کچھ فروٹ (سیب،انرود،مالٹا) کھایا کیونکہ شام سے پہلے فروٹ کھانے کے بہت زیادہ فائدے ہیں آج کل مالٹے کا موسم ھے کینو کھائے کینو سے مراد مالٹا کی وہ قسم ھے جس کے باغ ہمارے نواحی ضلع سرگودھا میں ہیں اس کو کینو کہتے ہیں جو کہ ضلع سرگودھا سے پورے پاکستان اور دنیا کے کئ ممالک میں سپلائ کیا جاتا ھے۔
شام کے وقت پھر واک کیلئے دل مچل رہا تھا میں واک کے لیئے اپنے بھتیجے محمد حسن خان کو بھی ساتھ لے گیا واک جو کہ صحت مند سرگرمی ھے واک کیلئے ہمیں اپنے بچوں کو شروع سے عادی بنانا چاہیئے کیونکہ اس سے بچوں کی زہنی و جسمانی نشوونما ھوتی ھے۔
ہم نے واک کا رخ گاوں کی دوسری جانب کیا جہاں پر ہمارے گاؤں میں ریت کے ٹیلے (چھوٹا سا صحرا) ہیں وہاں جا کر ریت پر واک کرتے ھوئے اس کے اردگرد کا ماحول کو دیکھا جو کہ ایک خاص قسم کا پرکشش منظر پیش کر رہا تھا ریت کے ٹیلوں کی ایک سائیڈ پر سرسبز و لہلہاتے کھیت ،دوسری سائیڈ پر پہاڑ تھے اور سورج بھی ڈوب رہا تھا سورج ڈوبتے وقت آسمان کو سرخ کر رہا تھا پہاڑوں ،ریت کے ٹیلوں پر بھی سرخی چھانے لگی یوں ایک ترنم سا سماں سا بندھ گیا ڈھلتی شام ، آج کے دن کو الوداع کرتے ھوئے رات کی آغوش میں جا رہی تھی ریت کی ٹھنڈک سے سردی محسوس ھو رہی تھی ہم اس پرکیف منظر میں مست تھے کہ اندھیر چھانے لگا اور ہم بھی اس خوبصورت شام کے جاتے ہی گھر واپسی کیلئے روانہ ھو گئے۔
I thank Allah Almighty, I am fine and I hope all my friends will be fine. Today was Sunday. I woke up late in the morning. I slept well and when I woke up, I was excited for a walk. One gets a chance to create a different kind of world by being closer to nature and being intoxicated with one's own thoughts. Anyway, today was Sunday. I had plenty of time.
Today I first visited my village, went for a walk in the fields and saw the beautiful flowers of the Raya crop whose yellow color looked even more attractive in the winter sun. The weather was slightly warmer than the previous day, the temperature was around 21 centigrade.
The natural beauty of the fields, whose green color was cooling the eyes, on the way, I also met my friends, they were also enjoying the natural scenery, after spending some time in the fields, I went to the hotel with their friends. We talked about the various communities of Hive. We three friends took tea there. Have a good Sunday with your dear friend and in winter, we also have our own desire to sit and drink tea at the hotel. After taking, we chatted for a while and returned home.
In the evening, I was anxious for a walk again. I took my nephew Muhammad Hassan Khan along for a walk.
We walked to the other side of the village where there are sand dunes (small desert) in our village and walked on the sand and looked at the surrounding environment which presented a special kind of attraction. There were green fields on one side of the sand dunes, mountains on the other side and the sun was setting, the sky was turning red when the sun was setting, the mountains and the sand dunes were also turning red like a chant. The sky was closed, the evening was falling, saying goodbye to today, it was going into the night, we were feeling cold from the coldness of the sand. We left for home.
I have completed 7k steps.
Source All the pictures from my mobile Samsung A31 by using sanpchat app.
The Post is written in urdu and translated into English using google translator.
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Beautiful scenes of nature.You are also looking very cool...keep it up and take some exercises to lose your extra weight.
Thanks my dear.
Insh Allah
Outclass photography...
Good to see you actively sharing your actifit report...
It was a great Sunday..
We enjoyed a lot.
Thanks brother
Congratulations @niazi5352! You have completed the following achievement on the Hive blockchain And have been rewarded with New badge(s)
Your next target is to reach 200 upvotes.
You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word
STOP
bhut khobsorat photography ap nay nature ki bani hai, aur bhut achi report, zabardust
Thanks Sir