My Actifit Report Card: November 22 2021

avatar

IMG_20211103_144211.jpg

السلام علیکم

الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا

IMG_20211103_143833.jpgIMG_20211103_143804.jpg

صبح کا وقت

سب سے پہلے تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں پانچ بجے اٹھنے کے بعد میں نے غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں نماز کے لئے چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے نکل گیا میں نے آدھے گھنٹہ واک کی اور قبرستان میں فاتحہ خوانی کی اور پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا کچھ دیر بعد چارہ کٹائی کر کے گھر لے آیا اور جانوروں کو ڈال دیا۔ اور پھر میں اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو پانی دینے چلا گیا ان کو پانی دیا اور ان کی چند خوبصورت تصاویر لیں جو کہ پھولوں پر بیٹھی ہوئی تتلیوں کی ہیں

IMG_20211103_143740.jpgIMG_20211103_143736.jpg

دوپہر کا وقت

اس کے بعد میں دکان کی طرف چلا گیا میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی کچھ گاہک آۓ ان کے کپڑے تیار تھے میں نے ان کو کپڑے دیے اور رقم وصول کی وہ واپس چلے گئے میں کپڑوں کی سلائی میں مصروف ہوگیا میں نے 12 بجے تک دکان میں کام کیا اور میں نے دکان بند کی اور گھر واپس چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے کھانا کھایا اور پھر کچھ دیر کے لیے چارپائی پر لیٹ گیا بیگم نے چائے بنائی اور چاۓ پینے کے بعد میں دوبارہ دکان کی طرف چلا گیا

IMG_20211103_142534.jpgIMG_20211103_142528.jpg

شام کا وقت

میں نے دکان پر پہنچ کر دوبارہ کام شروع کر دیا میں نے شام سے پہلے اپنا کام ختم کر لیا اور دوکان بند کر کے گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر پہنچ کر کچھ دیر آرام کیا اور پھر میں نے مغرب کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد کھانا تیار ہو چکا تھا میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں اپنی ڈائری رپورٹ تیار کرنے میں مصروف ہوگیا جو میں آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ سب لوگوں کو بہت اچھی لگے گی اللہ تعالی آپ سب لوگوں کا حامی و ناصر ہو

IMG_20211104_092238.jpg|![IMG_20211104_092231.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmaZM45UCjnR2Sr31DG7yEFbi2hzbz4GvJeWHzFDfZK8zj/IMG_
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io


22/11/2021
5253
Daily Activity



0
0
0.000
2 comments
avatar

Congratulations @amirhayat572! You have completed the following achievement on the Hive blockchain and have been rewarded with new badge(s):

You got more than 300 replies.
Your next target is to reach 400 replies.

You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word STOP

Check out the last post from @hivebuzz:

Hive Power Up Month - Feedback from Day 18
0
0
0.000
avatar

Congrats on providing Proof of Activity via your Actifit report!

You have been rewarded 40.5 AFIT tokens for your effort in reaching 5253 activity, as well as your user rank and report quality!
You also received a 0.92% upvote via @actifit account.


Actifit rewards and upvotes are based on your:

  • User rank: which depends on your delegated SP, accumulated AFIT tokens, rewarded post count, recent rewarded activity and owned AFITX.
  • Post score: which depends on your activity count, post content, post upvotes, quality comments, moderator review and user rank.

To improve your user rank, delegate more, pile up more AFIT and AFITX tokens, and post more.
To improve your post score, get to the max activity count, work on improving your post content, improve your user rank, engage with the community to get more upvotes and quality comments.

Actifit is a Hive Witness. If you believe in our project, consider voting for us

rulersig2.jpg
Chat with us on discord | Visit our website
Download on playstore | Download on app store
FAQs | Text Tutorial | Video Tutorial

0
0
0.000