My Actifit Report Card: October 30 2021

avatar

IMG_20210924_183126.jpg

صبح کا وقت

سب سے پہلے تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں مجھے امید ہے آپ کو میری ایکٹیویٹیز پسند آئے گی مجھے پانچ بجے اٹھنے کے بعد میں واش روم میں گیا وہاں پر میں نے غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں نماز کے لئے پیدل چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی کی مسجد ہمارے گھر سے کچھ فاصلے پر ہے وہاں سے نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے نکل گیا میں نے واک کے دوران کچھ تصاویر بھی لیں اس وقت ابھی سورج نہیں نکلا تھا میں نے آدھے گھنٹہ واک کی اور قبرستان میں فاتحہ خوانی کی اور پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا جانوروں کو چارہ ڈالا اور گھر واپس پہنچ کر میں اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا

IMG_20210924_183116.jpgIMG_20210924_182835.jpg

IMG_20210924_182829.jpg

دوپہر کا وقت

میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی کچھ گاہک آۓ ان کے کپڑے تیار تھے میں نے ان کو کپڑے دیے اور رقم وصول کی وہ واپس چلے گئے میں کپڑوں کی سلائی میں مصروف ہوگیا میں نے 12 بجے تک دکان میں کام کیا اور میں نے دکان بند کی اور گھر واپس چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے کھانا کھایا اور پھر کچھ دیر کے لیے سو گیا جب میری آنکھ کھلی تو دن کے 3 بج رہے تھے میں باغیچے میں پھول کو پانی دینے چلا گیا پھولوں کو پانی دیا اور ان کی تصاویر بنائیں یہ موسمی پھول ہیں اب سردیوں میں یہ ختم ہو جائیں گے
IMG_20210924_182824.jpg

IMG_20210924_112054.jpgIMG_20210924_112041_1.jpg
IMG_20210924_111942_1.jpgIMG_20210924_111923_1.jpg

شام کا وقت

جب اٹھا تو تین بج رہے تھے میں نے ظہر کی نماز ادا کی ادا کرنے کے بعد مجھے ایک دوست سے کام تھا میں نے اس سے ملاقات کی اور پھر میں گھر واپس چلا آیا اور دکان میں کام کرنے لگا سورج کے غروب ہونے تک میں نے دکان میں کام کیا گھر چلایا اور مغرب کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے ڈائریکٹ کیا کرنے میں مصروف ہوگیا جو کہ آپ لوگوں کے سامنے میں پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو کو میری پوسٹ اچھی لگے گی اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
IMG_20210924_111828.jpg

This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io


30/10/2021
5223
Daily Activity, Football



0
0
0.000
1 comments
avatar

Congrats on providing Proof of Activity via your Actifit report!

You have been rewarded 43.5 AFIT tokens for your effort in reaching 5223 activity, as well as your user rank and report quality!
You also received a 0.91% upvote via @actifit account.


Actifit rewards and upvotes are based on your:

  • User rank: which depends on your delegated SP, accumulated AFIT tokens, rewarded post count, recent rewarded activity and owned AFITX.
  • Post score: which depends on your activity count, post content, post upvotes, quality comments, moderator review and user rank.

To improve your user rank, delegate more, pile up more AFIT and AFITX tokens, and post more.
To improve your post score, get to the max activity count, work on improving your post content, improve your user rank, engage with the community to get more upvotes and quality comments.

Actifit is a Hive Witness. If you believe in our project, consider voting for us

rulersig2.jpg
Chat with us on discord | Visit our website
Download on playstore | Download on app store
FAQs | Text Tutorial | Video Tutorial

0
0
0.000